عید کی خوشیوں میں سب کو شریک کرنا چاہئے‘ گلوکار جواد احمد

جمعہ 17 جولائی 2015 13:20

عید کی خوشیوں میں سب کو شریک کرنا چاہئے‘ گلوکار جواد احمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) نامور گلوکار جواد احمدنے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیئے جو لوگ ان خوشیوں سے محروم رہ جاتے ہیں ہمیں ان کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہیئے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت میں جواد احمد نے کہا کہ کراچی میں لوگ موسیقی سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتے ہیں اور انھوں نے اچھی موسیقی کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے، موسیقی امن، محبت اور پیار کا پیغام دیتی ہے۔

وقت اشاعت : 17/07/2015 - 13:20:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :