عید الفطر پر سلیبرٹیز نے اپنے فینز کو عید کی مبارکباد دینے میں کنجوسی سے کام نہیں لیا

فیصل قریشی نے عید پر سانحہ پشاور میں جان کی بازی ہارنے والے آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو بھی یاد رکھا بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور پریانکا چوپڑہ بھی عید کی مبارکباد دینے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے

پیر 20 جولائی 2015 15:18

ممبئی /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء)عید الفطر پر سلیبرٹیز نے اپنے فینز کو عید کی مبارکباد دینے میں کنجوسی سے کام نہیں لیا پاکستانی سلیبرٹیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کو کچھ ان الفاظ میں عید کی مبارکباد دی۔بلال لاشاری لفظوں کے معاملے میں بہت محتاط ہیں انھوں نے لکھا کہ جبکہ گذشتہ برس بھی اپنے فینز کو انھوں نے بالکل ایسا ہی پیغام دیا تھاماہرہ خان چونکہ اپنی فلم بن روئے کی پروموشن میں مصروف ہیں لہذا اس مرتبہ وہ اپنی عید گھر سے دور منا ئیوہ اپنی فیملی کو بھی مِس کر تی رہیں۔

فیصل قریشی نے عید پر سانحہ پشاور میں جان کی بازی ہارنے والے آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو بھی یاد رکھا۔ریحام خان نے نہایت نرم انداز میں خود پر تنقید کرنے والوں کو بھی پیغام دے ڈالا۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے نہایت نرم انداز میں خود پر تنقید کرنے والوں کو بھی پیغام دے ڈالا۔اور ہم اپنے "پیارے" حمزہ علی عباسی کو کیسے بھول سکتے ہیں؟مہوش حیات نے بھی انسٹاگرام پر پھولوں کی پتیوں کے ساتھ اپنے فینز کو عید کی مبارکباد دی۔

بولی وڈ اسٹارز نے بھی مسلمانوں کو عید کے اس خوبصورت تہوار پر مبارکباد پیش کی۔نرگس فخری نے عید کی مبارکباد دی۔رشی کپور نے عید مبارک کہا۔جبکہ بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور پریانکا چوپڑہ بھی عید کی مبارکباد دینے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ہم سب کے فیورٹ شہزاد رائے نے عید پر کیے جانے والے کاموں کو محض ایک ہی ٹوئیٹ میں سمو دیایعنی زیادہ کھانا زیادہ ملنا جلنا اور زیادہ سونا۔

وقت اشاعت : 20/07/2015 - 15:18:06

Rlated Stars :