اداکارہ ساحر لودھی کی نئی فلم ”موسم “جکا نیاسپیل آئندہ ماہ شروع ہوگا

جمعرات 23 جولائی 2015 12:19

اداکارہ ساحر لودھی کی نئی فلم ”موسم “جکا نیاسپیل آئندہ ماہ شروع ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) اداکارہ ساحر لودھی کی نئی فلم ”موسم “جکا نیاسپیل آئندہ ماہ شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلم کی50فیصد عکس بندی مکمل ہو چکی ہے اور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ شفقت چیمہ ‘عمائمہ ملک ‘راحیلہ آغازسمیت دیگر فنکار بھی کام کر رہے ہیں اور آئندہ ماہ سے فلم کا باقی کام مکمل کر نے کیلئے نئے سپیل کا آغاز کیا جائیگا ۔

وقت اشاعت : 23/07/2015 - 12:19:20

Rlated Stars :