روہت شیٹھی کیخلاف رشوت کے ذریعے فلم پاس کروانے کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش
ہفتہ 15 اگست 2015 13:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) ممبئی کے سی بی آئی یونٹ نے بالی ووڈ فلم سنگھم ریٹرنز کے پروڈیوسر روہت شیٹھی کیخلاف فلم کو پاس کروانے کیلئے رشوت کا سہارا لینے پر مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سنٹرل بورڈ فار فلم سرٹیفیکیشن کے سابق سربراہ راکیش کمار کو رشوت دی تھی۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں مقدمہ درج کرنے اور کیس کی تحقیقات کا عمل جنوری میں شروع کیا گیا تھا اور اس کیلئے دہلی میں واقع سی بی آئی کے ہیڈکوارٹرز سفارش بھیجی گئی تھی۔
اس بارے میں ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ کیس کی تحقیقات کررہے ہیں اور تفتیشی عمل جاری ہے۔ دوسری جانب روہت شیٹھی کے ترجمان کی جانب سے موقف موصول نہیں ہوسکا ہے کیونکہ وہ فون کالز اور ای میلز کا جواب نہیں دے رہے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Rajkummar Rao
Sheheryar Munawar Siddiqui
Javeria Abbasi
Madhuri Dixit
Alina Zaidi
Resham
Felicia Day
Beenish Chohan
Saira Khan
Neil Nithin Mukesh
Peter Facinelli
Bilal Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید