روہت شیٹھی کیخلاف رشوت کے ذریعے فلم پاس کروانے کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش
ہفتہ 15 اگست 2015 13:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) ممبئی کے سی بی آئی یونٹ نے بالی ووڈ فلم سنگھم ریٹرنز کے پروڈیوسر روہت شیٹھی کیخلاف فلم کو پاس کروانے کیلئے رشوت کا سہارا لینے پر مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سنٹرل بورڈ فار فلم سرٹیفیکیشن کے سابق سربراہ راکیش کمار کو رشوت دی تھی۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں مقدمہ درج کرنے اور کیس کی تحقیقات کا عمل جنوری میں شروع کیا گیا تھا اور اس کیلئے دہلی میں واقع سی بی آئی کے ہیڈکوارٹرز سفارش بھیجی گئی تھی۔
اس بارے میں ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ کیس کی تحقیقات کررہے ہیں اور تفتیشی عمل جاری ہے۔ دوسری جانب روہت شیٹھی کے ترجمان کی جانب سے موقف موصول نہیں ہوسکا ہے کیونکہ وہ فون کالز اور ای میلز کا جواب نہیں دے رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.