گلوکار نعمان جاوید نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو مکمل کر لی

پیر 21 ستمبر 2015 13:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء )گلوکار نعمان جاوید نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو مکمل کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ویڈیو کی ریکارڈ نگ 4دن تک جاری رہی ہے اور اس ویڈیو کے ہدایتکار خود نعمان جاوید ہیں جن کا کہنا ہے کہ مذکورہ ویڈیو میں نئے نوجوان بھی ماڈلنگ کرتے نظر آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 21/09/2015 - 13:51:00

Rlated Stars :