پاکستان کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے‘ فواد خان

اتوار 27 ستمبر 2015 12:09

پاکستان کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے‘ فواد خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے‘ بولڈ کرداروں سے نہیں منفر دپر فارمنس سے شہرت مل رہی ہے‘ ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو پاؤں پر کھڑا کر نے کیلئے حکو متی سہارے کی ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد خان نے کہا کہ میں نے بھارتی فلموں میں کام کر نے کے پہلے ہی دن یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ میں میرٹ اور اپنے ملک کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر ونگا کیونکہ میں آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سے ایسی بھارتی فلموں میں بھی کام کی آفرز ہوئیں ہیں جہاں بڑی بڑی ادکاراؤں کے ساتھ بولڈ کردار کر نے تھے مگر نے ان فلموں میں کام کر نے سے صاف انکا ر کیا ہے

وقت اشاعت : 27/09/2015 - 12:09:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :