”کیرالا آرٹ اتسوم 2007“فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

جمعہ 30 نومبر 2007 12:03

دبئی (اردوپوائنٹ اخبار30 نومبر2007 تازہ ترین )ہندوستان کی آزادی کے 60سالہ یاد میں چار روزہ ”کیرالا آرٹ اتسوم 2007“فیسٹیول کا گزشتہ روز آغاز ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اس فیسٹیول میں کیرالا رقص کتھاکلی ‘ تھایم باکا ‘کیلی ‘موہنی اٹم پیش کئے جائینگے ۔ دبئی کلچرل کونسل کے صدر محمد علی نے فیسٹیول کا آغاز کیا ۔ ہندوستانی تہذیبی پروگراموں کے تحت 25جنوری کو ”اسلام انڈیا “ پیش کیا جائیگا۔ اس پروگرام میں آشا بھونسلے ‘یسوداس ‘یس پی بالا سبرا منیم حصہ لینگے ۔

وقت اشاعت : 30/11/2007 - 12:03:52

Rlated Stars :