ششی کپور ،لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

بدھ 30 ستمبر 2015 15:55

ششی کپور ،لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کے معروف اداکار ششی کپور کو چھٹے جاگران فلم فیسٹول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ 77 سالہ اداکارہ نے ” دیوار ، نمک حلال اور سہاگ کے علاوہ کچھ انگلش فلم پراجیکٹس بھی کئے ۔

(جاری ہے)

جاگران فلم فیسٹول کے سٹرٹیجک کنسلٹنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ رواں سال لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ششی کپور کو دیں گے جن کا بالی وڈ انڈسٹری میں نمایاں کردار ہے ۔ 28 ستمبر سے شروع ہونے والا جاگران فلم فیسٹول کا چھٹا ایڈیشن چار اکتوبر تک جاری رہے گا ۔

وقت اشاعت : 30/09/2015 - 15:55:15

Rlated Stars :