منٹو کو صفیہ سے زیادہ کوئی نہیں سمجھتا تھا‘ثانیہ سعید نے بتا دیا
بدھ 7 اکتوبر 2015 13:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)ثانیہ سعید کے لیے صفیہ کے کردار (فلم منٹو میں مرکزی کردار کی اہلیہ) کے بہترین حصوں میں سے ایک اردو ادب کے معروف نام کی تینوں بیٹیوں سے آف اسکرین بہترین تعلق قائم ہونا تھا۔یہ تعلق اتنا بڑھ گیا کہ مختصر ذاتی پیغامات کا تبادلہ ثانیہ شعید اور منٹو کی منجھلی بیٹی نزہت (نزی) کے درمیان اکثر ہونے لگا جن میں نزہت شوخ انداز میں ثانیہ کو ' امی جان' کہتی جس کے جواب میں اداکارہ بھی انہیں ' بیٹی جان' کہہ کر بلاتیں۔
ثانیہ سعید تسلیم کرتی ہیں کہ صفیہ کا کردار ادا کرنا آسان نہیں تھا بلکہ یہ ڈرا دینے والے تجربے کے ساتھ ایک ' ٹریٹ' بھی تھی اور وہ منٹو میں کسی بھی کردار کو قبول کرنے کے لیے تیار تھیں۔ثانیہ سعید کے مطابق " میں اور نمرہ (بچہ جنھوں نے منٹو کی ہمزاد کا کردار ادا کیا) کہتے تھے کہ ہم کسی بے جان چیز کے کردار بھی قبول کرنے کے لیے تیار ہیں جیسے ایک کمرے کے کسی کونے میں کھڑے بت وغیرہتاہم جب منٹو کی بیٹیوں نے ثانیہ کی اداکاری کو سند منظوری دیتے ہوئے بتایا "بالکل ایسے ہی" ان کی ماں تھیں تو اداکارہ کے مطابق "انہیں کافی سکون محسوس ہوا اور وہ جذباتی ہوتے ہوئے باآواز بلند رونے لگیں، یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ دنیا میری اداکاری یا کردار کے بارے میں کیا سوچتی ہے جب ثانیہ کو منٹو کی بیوی کے لیے کردار کے لیے منتخب کرلیا گیا تو انہوں نے صفیہ کو کس نظریے سے دیکھا اور ان کا منٹو کی زندگی میں کیا کردار تھا؟۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mel B
Paula Patton
Nichole Bloom
Sam Smith
Sonia Khan
Amber Heard
Pathanay Khan
natasha baig
Priyanka Chopra
Neeli
Taryn Manning
Charlie Sheen
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا