فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کی فلم ”ماہ میر“ آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:49

فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کی فلم ”ماہ میر“ آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کی فلم ”ماہ میر“ اگلے ماہ ریلیز ہو گی۔ فلم میں فہد کا کردار خاصی مختلف نوعیت کا ہے جو اس سے قبل انہوں نے نہ ہی ڈراموں میں کیا ہے اور نہ ہی فلموں میں کیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید‘ منظر صہبائی اور علی خان شامل ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر انجم شہزاد جبکہ پروڈیوسر خرم رانا اور ساحر رشید ہیں

وقت اشاعت : 09/10/2015 - 15:49:00

Rlated Stars :