پرینکا چوپڑا ایم ٹی وی یورپ میوزک کے’بیسٹ انڈین ایکٹ ‘ایوارڈ کے لئے نامزد
پیر 19 اکتوبر 2015 17:23

ممبئی ۔19 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کو’بیسٹ انڈین ایکٹ ‘ایوارڈ کے لئے نامزد کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا کو’بیسٹ انڈین ایکٹ ‘ایوارڈ 26 اکتوبر کو ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈ 2015 کی تقریب میں دیا جائے گا جس کی میزبانی گلوکار ایڈ شیرین اور ماڈل روبی روز کر رہے ہیں۔ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈ 2015 کی تقسیم ایوارڈ کی تقریب اٹلی کے شہر میلان کے میڈیولانم فورم ہال میں منعقد ہو گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Richard Gere
Katie Cassidy
Hamza Ali Abbasi
Danish Taimoor
Karla Souza
Scott Cooper
Emmy Rossum
Agha Shiraz
Nicky Whelan
Michael Showalter
Atul Agnihotri
Sohail Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار کا بیان سامنے آگیا
-
کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی نجی اور سادہ شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
-
اداکارہ میرا اور ملازمہ کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو گزشتہ سال جون کی ہے‘ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی