پائل چوہدری 6سال کے طویل وقفے کے بعد نرگس کیساتھ اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

جمعرات 5 نومبر 2015 12:54

پائل چوہدری 6سال کے طویل وقفے کے بعد نرگس کیساتھ اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء ) اداکارہ پائل چوہدری 6سال کے طویل وقفے کے بعد اداکارہ نرگس کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پائل چوہدری اور نرگس نے 6سال قبل ملتان میں اکٹھے اسٹیج ڈرامہ کیا تھا اور اب چھ سال کے طویل عرصے کے بعد دونوں اداکارائیں کل ( جمعہ ) سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم نرگس “ میں پرفارم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 05/11/2015 - 12:54:12

Rlated Stars :