اداکار ،ماڈل و اینکر صائم علی کو کراچی راس آگیا
متعدد ڈراموں کیساتھ دو فلموں میں اداکاری کررہے ہیں
پیر 9 نومبر 2015 18:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء ) اداکار ،ماڈل و اینکر صائم علی کو کراچی راس آگیا ، متعدد ڈراموں کے ساتھ دو فلموں میں اداکاری کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق اداکار و ماڈل صائم علی ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ”ہجرت “میں ایک آئٹم سونگ میں پرفارم کرنے کے ساتھ ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ”تم ہی تو ہو“میں اداکارہ متیرا کے ساتھ سیکنڈ ہیرؤ پردہ سکرین پر نظرا ٓئیں گے ۔سنگیتا کی فلم میں صائم علی پر تین گانے بھی پکچرائز کئے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں صائم علی کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریل میں بھی مرکزی کردار اداکررہے ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elisabeth Shue
Ruby Rose
Owen Wilson
Shabbir Jan
O'Shea Jackson, Jr.
Savera Nadeem
Booboo Stewart
Ali Sethi
amrita singh
Rubén Blades
Martin Garrix
Fareed Ayaz
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا