
Karachi - Urdu News
کراچی ۔ متعلقہ خبریں
-
حضور خاتم النبیینؐ کے ذکر کو رب اللعالمین نے بلند کیا ہے،علامہ ذوالفقار شاہ
اسوہٴ حسنہ میںزندگی کے ہر شعبہ کیلئے رہنما ئی ہے ،سید رفیق شاہ و دیگرکا حنفیہ مسجد برنس روڈ میں سالانہ محفل میلاد سے خطاب
منگل 16 ستمبر 2025 - -
جماعت اسلامی کے تحت ’’کراچی چلڈرن غزہ مارچ‘‘ کل ہو گا ، نجی و سرکاری اسکولوں سے رابطے جاری
منتظمین اور پرنسپلز سے ملاقاتیں ، منعم ظفر خان کی جانب سے خطوط ودعوت نامے دیئے ،اسکولوں کی جانب سے شرکت کی یقین دہانی اسکولوں کی اسمبلیوں میں بھی اساتذہ کرام بچوں کو آگاہ ... مزید
منگل 16 ستمبر 2025 - -
منعم ظفر خان نے ٹاؤن چیئرمینوں کے ہمراہ ’’ اسپرے مہم ‘‘کا افتتاح کردیا ،مہم شہر بھر میں چلائی جائے گی
قابض میئر مرتضیٰ وہاب اگر عوامی خدمت اور مسائل حل نہیں کر سکتے تو کم از کم عوام پر ٹیکسوں اور اپنی نا اہلی کا بوجھ نہ ڈالیں، مہم کا مقصد کراچی کے شہریوں کو صحت مند اور محفوظ ... مزید
منگل 16 ستمبر 2025 - -
آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ،سندھ پولیس میں جاری ڈیجیٹلائزیشن کے عمل اور آسان پبلک انٹرایکشن سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لیا گیا
عوام دوست پولیسنگ کے لئے ضروری ہے کہ "ون ونڈوسہولت"دستیابی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ سہولیات کے ڈیجیٹلائزڈ اور آن لائن ہونے سے ناصرف پبلک سروس ڈلیوری مزید بہتر اور موثر ... مزید
منگل 16 ستمبر 2025 - -
سیلاب اور باشوں کی آڑ میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ بند کیا جائے،پاسبان
منگل 16 ستمبر 2025 -
کراچی سے متعلقہ تصاویر
-
حکومت امن کے قیام میں ناکام ہوچکی، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، علامہ راشد محمود
منگل 16 ستمبر 2025 - -
جے یوپی رہنماسید عمران حسین انتقال کرگئے، شکیل قاسمی ودیگر کی تعزیت
منگل 16 ستمبر 2025 - -
ْشہر میں جاری غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی جائے، محبوب علی نورانی
منگل 16 ستمبر 2025 - -
کامیابی کے لیے دلوںکو عشق مصطفی ﷺ سے روشن کرناہو گا ، پیر ہادی بخش صدیقی
منگل 16 ستمبر 2025 - -
خوابوں کو حرکت دے کر طاقتور بنائیں’’ سماجی تنظیم کی جانب سے پچاس معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کئے گئے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
اکیس لاکھ گھرسیلاب متاثرین کو بناکردینے کا سندھ حکومت کا دعویٰ دنیا کا سب سے بڑاجھوٹ ہے،کاشف سعید شیخ
منگل 16 ستمبر 2025 -
-
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا مختلف علاقوں کا دورہ، بلدیاتی اسکولوں اور سیوریج لائنز کے کاموں کا معائنہ
منگل 16 ستمبر 2025 - -
میر یوسف علی خان قلندرانی کو بازیاب اور سردار علی محمد خان قلندرانی کے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے،جماعت اسلامی
منگل 16 ستمبر 2025 - -
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سیمی خشتر کا شعری مجموعہ صدائے خشتر کی تقریب رونمائی
سیمی خشتر کے اشعار ذاتی تجربے اور شعور کا مظہر ہیں، صدائے خشتر منفرد شعری مجموعہ ہے،پروفیسر سحر انصاری/ ڈاکٹر پروفیسر قاسم رضا صدیقی
منگل 16 ستمبر 2025 - -
حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے روز آزاد جموں و کشمیر نے حیدرآباد کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنا لیے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
ؓتربت، مسلح ڈاکو دشت کھڈان کراس پر بینکوں میں رقم پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو
منگل 16 ستمبر 2025 - -
کچے کے ڈاکوئوں کا خاتمہ ہر حال میں یقینی بنایا جائے،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
منگل 16 ستمبر 2025 - -
د*سیلاب متاثرہ علاقوں میں مرکزی مسلم لیگ متحرک،مزید خیمہ بستیاں لگ گئیں
ؔ مزید دومددگار سکولز کا افتتاح،سیف اللہ قصوری،قاری یعقوب شیخ ،محمد سرور چوہدری کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
منگل 16 ستمبر 2025 - -
کمشنر کراچی کی ہدایت پرپیشہ ور گداگروں کے خلاف مہم جاری
منگل 16 ستمبر 2025 - -
تربت ،نامعلوم مسلح افراد 22کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرار ہوگئے
منگل 16 ستمبر 2025 -
Latest News about Karachi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Karachi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کراچی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بھونگ مسجد
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
مزید مضامین
کراچی سے متعلقہ تصاویری گیلریز

کراچی میں دیواروں کو خوبصورت پیٹنگز کے ساتھ رنگ دیا گیا، جو شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ..

اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں ( تیسرا حصہ)

اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں (دوسرا حصہ)

اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں (پہلا حصہ)

پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
کراچی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.