میڈم نور جہاں کی بہت بڑی مداح ہوں،گلوکارہ انیقہ علی
پیر 28 دسمبر 2015 12:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء)گلوکارہ انیقہ علی کا کہنا ہے کہ میں میڈم نور جہاں کی بہت بڑی مداح ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ انیقہ علی نے کہا کہ ملکہ ترنم نور جہاں جیسی دل میں اترے والی آواز خدا نصیب والے لوگوں کو دیتا ہے ‘ہمارے نوآموز گلوکاروں کو بھی اپنے لیجنڈز کے کام سے سیکھنا چاہیے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب بھی فارغ وقت ملتا ہے تو ملکہ ترنم نور جہاں، شہنشاہ غزل مہدی حسن اور استاد نصرت فتح علی خان کو سنتی ہوں اور سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Amy Schumer
Qavi Khan
Penélope Cruz
Anwar Maqsood
Beth Toussaint
Imtiaz Ali
Avan Jogia
Fazila Qazi
Richa Chadda
Elsa Pataky
Ayesha Khan
Noomi Rapace
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے