بالی ووڈ‘ اداکارہ شبانہ اعظمی کی چاک اینڈ ڈسٹر 15جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

پیر 11 جنوری 2016 15:29

بالی ووڈ‘ اداکارہ شبانہ اعظمی کی چاک اینڈ ڈسٹر 15جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی کی نئی فلم ”چاک اینڈ ڈسٹر“ رواں ماہ پندرہ تاریخ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جینٹ گلٹر کی چاک اینڈ ڈسٹر میں شبانہ اعظمی کے ساتھ اداکارہ جوہی چاولہ ، دیویا دتا، ریچا چڈا ، زرینہ وہاب ، رشی کپور ،گریش کرناد اور سمیر سونی نمایاں کرداروں میں نظر آئیں گے۔ چاک اینڈ ڈسٹر بگڑتے ہوئے تعلیمی نظام پر تنقید ی نقطہ نظر سے بنائی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 11/01/2016 - 15:29:25

Rlated Stars :