سینٹ اجلاس میں ماڈل ایان علی کی خوبصورتی کے چرچے
جمعہ 15 جنوری 2016 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) سینٹ اجلاس میں پہلے بھارتی اداکار ششمیتا سین اور اب ماڈل ایان علی کی خوبصورتی کے چرچے ہوئے۔
(جاری ہے)
چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے سینیٹر حمد اللہ سے مکالمہ کیا کہ آج کل آپ ماڈلز اور خواتین کی بہت باتیں کر رہے ہیں جس پر سینیٹر حمد اللہ نے جواب دیا کہ آج کل سینیٹر مشاہد اللہ خان کی صحبت میں بیٹھ رہا ہوں جس پر سینیٹر مشاہد اللہ خان کھڑے ہو گئے اور کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نے ان سے مصافحہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا ششمیتا سین کو قرآن پاک آپ نے پڑھایا تھا۔
سینیٹر حمد اللہ نے کہا کہ میڈیا اس ماڈل کی چوری یا جرم پر توجہ نہیں دیتا بلکہ سارا دن اس کی خوبصورتی‘ لباس‘ چشموں اور بالوں کے سٹائل بتاتا رہتا ہے۔ سینیٹر حمد اللہ نے کہا کہ سیکیورٹی یا تو حکمرانوں کو یا خوبصورتی کو ملتی ہے خوبصورتی سے جلنے والی بات بالاخر اسلحہ لائسنس کے اجراء کے مطالبہ پر آکر رکی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lauren Cohan
Camilla Belle
Michelle Trachtenberg
Shaan Shahid
Rhona Mitra
Tamannaah Bhatia
Daisy Shah
Bushra Ansari
Saad Haroon
Ali Zafar
Robbie Amell
rubi anam
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی