رمشاخان اور ساحر علی بگا کے” قصیدہ بردہ شریف“ کو ہائی ٹیک میوزک نے ریلیز کردیا
ہفتہ 16 جنوری 2016 18:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء)معروف نعت خواں رمشا خان اور موسیقار ساحر علی بگا کے مشترکہ ریکارڈ کروائے ہوئے”قصیدہ بردہ شریف“ کو ہائی ٹیک میوزک نے ریلیز کردیا۔تفصیلات کے مطابق ”قصیدہ بردہ شریف“ سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا تھا جس نے ایک ہی دن میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
اس کی ویڈیو ڈائریکشن سلیم خان نے دی تھیں ایک ملاقات کے دوران رمشا خان نے بتایاکہ ان کی تین اور نعت مکمل ہوچکی ہیں جسے بہت جلد ریلیز کیا جائیگا۔
ایک سوال کے جواب میں رمشاخان نے بتایاکہ وہ بچپن سے ہی نعت خوانی کررہی ہیں ۔سکول اور کالج دور تک وہ نعت خوانی میں اول آتی رہی ہیں مگر اب وہ باقاعدہ پروفیشنل نعت خوان بننا چاہتی ہیں ان کے ساحر علی بگا کے ساتھ ریکارڈ کروائے گئے ”قصیدہ بردہ شریف“ کی کامیابی نے انہیں ایک نیا حوصلہ دیاہے جس نے ا ن کے اندر ایک نیا ولولہ بھردیاہے انشا ء اللہ بہت جلد وہ ایک نامور نعت خوان بن کر سامنے آئیں گیRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Vishakha Singh
Sami Khan
Payal Chuadhry
Feroze Khan
ghazal shah
Meagan Good
Sawera sheikh
Farha Khan (Performer)
Candace Cameron-Bure
Adnan Siddiqui
Karishma Kotak
Penélope Cruz
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ