رمشاخان اور ساحر علی بگا کے” قصیدہ بردہ شریف“ کو ہائی ٹیک میوزک نے ریلیز کردیا
ہفتہ 16 جنوری 2016 18:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء)معروف نعت خواں رمشا خان اور موسیقار ساحر علی بگا کے مشترکہ ریکارڈ کروائے ہوئے”قصیدہ بردہ شریف“ کو ہائی ٹیک میوزک نے ریلیز کردیا۔تفصیلات کے مطابق ”قصیدہ بردہ شریف“ سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا تھا جس نے ایک ہی دن میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
اس کی ویڈیو ڈائریکشن سلیم خان نے دی تھیں ایک ملاقات کے دوران رمشا خان نے بتایاکہ ان کی تین اور نعت مکمل ہوچکی ہیں جسے بہت جلد ریلیز کیا جائیگا۔
ایک سوال کے جواب میں رمشاخان نے بتایاکہ وہ بچپن سے ہی نعت خوانی کررہی ہیں ۔سکول اور کالج دور تک وہ نعت خوانی میں اول آتی رہی ہیں مگر اب وہ باقاعدہ پروفیشنل نعت خوان بننا چاہتی ہیں ان کے ساحر علی بگا کے ساتھ ریکارڈ کروائے گئے ”قصیدہ بردہ شریف“ کی کامیابی نے انہیں ایک نیا حوصلہ دیاہے جس نے ا ن کے اندر ایک نیا ولولہ بھردیاہے انشا ء اللہ بہت جلد وہ ایک نامور نعت خوان بن کر سامنے آئیں گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.