پریانکا کی فلم’ ’ جے گنگا جل “ کاپہلا ڈائیلاگ پرومو جاری
منگل 26 جنوری 2016 11:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء)پریانکا چوپڑاکے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرلرسے بھرپور بالی ووڈ فلم جے گنگا جل کا پہلاڈائیلاگ پروموجاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پرکاش جھا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ابھا ماتھر نامی خاتون پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے، جو جرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کرتی ہے۔فلم میں پریانکا چوپڑا دبنگ خاتون پولیس افسر کامرکزی کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ہدایتکار پرکاش جھا بھی پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دینگے،ایکشن سے بھرپور یہ فلم 4مارچ 2016کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
rubi anam
Jennifer Aniston
Tammin Sursok
Amanat Ali
Sanya Malhotra
Prem Chopra
Alishba Yousuf
guru randhawa
Danish Taimoor
Babrik Shah
Tatiana Maslany
Adnan Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش