- Home
- شوبز
- بالی وُڈ اداکار ارباز خان اور اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے مابین علیحدگی کی مبینہ وجہ سامنے آ گئی
بالی وُڈ اداکار ارباز خان اور اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے مابین علیحدگی کی مبینہ وجہ سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جنوری 2016 14:15
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء): بالی وُڈ اداکار و ہدایتکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے مابین علیحدگی کی خبریں گذشتہ روز سے ہی سوشل میڈا پر گردش کر رہی ہیں۔ تاہم بالی وُڈ کے اس جوڑے کے مابین علیحدگی کی مبینہ وجہ سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ملائکہ اروڑا خان اپنے 14 سالہ بیٹے کے ہمراہ بیندرا میں موجود رہائش گاہ منتقل ہو گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملائکہ اروڑا خان ایک برٹش بزنس مین کی محبت میں گرفتار ہو چکی ہیں جس کے پیشٍ نظر ملائکہ اپنے شوہر ارباز خان کے ہمراہ ٹی وی شو ”پاور کپل“ کی میزبانی بھی نہیں کر رہیں۔ فلم کے سیٹ پر موجود ایک ذرائع نے بتایا کہ دسمبر میں شوٹنگ کے آغاز ہی سے اس جوڑے نے علیحدہ کمروں کا مطالبہ کیا تھا اور دونوں کو سیٹ پر ایک دوسرے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بھی نہیں دیکھا گیا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Nadia Hussain
Abid Ali
huma ali
Javed Akhtar
Arbaaz Khan
Anwar Iqbal
Ed Skrein
Aamir Khan
Noomi Rapace
Gauri khan
Idris Elba
Shantel VanSanten
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی