- Home
- شوبز
- لیجنڈا غزل گلوکار استاد غلام علی خان اور لیجنڈا طبلہ نواز طافو علی خان نے بھی ”ہم انسان“ کے ..
لیجنڈا غزل گلوکار استاد غلام علی خان اور لیجنڈا طبلہ نواز طافو علی خان نے بھی ”ہم انسان“ کے نام سے این جی او بنانے کیلئے کام شروع کردیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) لیجنڈا غزل گلوکار استاد غلام علی خان اور لیجنڈا طبلہ نواز طافو علی خان نے بھی ”ہم انسان“ کے نام سے این جی او بنانے کیلئے کام شروع کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہم انسان این جی او کے حوالہ سے گلوکار غلام علی خان،طبلہ نواز، طافو علی خان، گلوکار طارق طافو اور گلوکار عامر غلام علی خان کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں اس بات کو یقین بنایا گیا پاکستان کی بھرتی ہوئی آبادی میں سب سے بڑے تین مسئلہ ہیں جس میں صحت، تعلیم اور لوگوں کی خدمت ہیں۔
گلوکار غلام علی خان نے بتایا کہ ہمارا این جی او بنانے کا مقصد عوام کی خدمت کرنا اور ان کے ساتھ پیش آنے والے مسئلہ کو حل کرنا ہے جب کے طبلہ نواز طافو خان نے بتایا کہ ہمار ے ملک میں تعلیم کی کمی اور صحت پر توجہ بہت کم دی جارہی ہیں اس لیے استاد غلام علی خان اور میں نے اس این جی او بنانے کا سوچا ہیں جبکہ میٹنگ کے اختتام پر سانحہ چارسدہ پاجاخان یونیورسٹی میں خودکشی حملہ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعا بھی کی گئیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Madiha Shah
Tom Hiddleston
Vaani Kapoor
Ranbir Kapoor
Nimrah Khan
Fahad Mustafa
Michelle Trachtenberg
Annie Khalid
Felicia Day
Ali Sethi
Sohail Ahmed
Aishwarya Arjun
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ