لیجنڈا غزل گلوکار استاد غلام علی خان اور لیجنڈا طبلہ نواز طافو علی خان نے بھی ”ہم انسان“ کے نام سے این جی او بنانے کیلئے کام شروع کردیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) لیجنڈا غزل گلوکار استاد غلام علی خان اور لیجنڈا طبلہ نواز طافو علی خان نے بھی ”ہم انسان“ کے نام سے این جی او بنانے کیلئے کام شروع کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہم انسان این جی او کے حوالہ سے گلوکار غلام علی خان،طبلہ نواز، طافو علی خان، گلوکار طارق طافو اور گلوکار عامر غلام علی خان کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں اس بات کو یقین بنایا گیا پاکستان کی بھرتی ہوئی آبادی میں سب سے بڑے تین مسئلہ ہیں جس میں صحت، تعلیم اور لوگوں کی خدمت ہیں۔
گلوکار غلام علی خان نے بتایا کہ ہمارا این جی او بنانے کا مقصد عوام کی خدمت کرنا اور ان کے ساتھ پیش آنے والے مسئلہ کو حل کرنا ہے جب کے طبلہ نواز طافو خان نے بتایا کہ ہمار ے ملک میں تعلیم کی کمی اور صحت پر توجہ بہت کم دی جارہی ہیں اس لیے استاد غلام علی خان اور میں نے اس این جی او بنانے کا سوچا ہیں جبکہ میٹنگ کے اختتام پر سانحہ چارسدہ پاجاخان یونیورسٹی میں خودکشی حملہ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعا بھی کی گئیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.