ہمارے ٹی وی ڈرامے دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں جو قابل فخر بات ہے ‘ عابد علی
منگل 9 فروری 2016 13:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء ) سینئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں جو قابل فخر بات ہے ، ہمارے ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو بہت اچھا کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں نے جب بھی اپنی کوئی پروڈکشن کی ہمیشہ اس بات کی کوشش کی ہے کہ اپنے ملک کی ثقافت کو بہتر انداز میں پیش کرسکوں ۔
ہمارے پاس بہت اچھے لکھنے والے موجود ہیں پھر ہمارے ارد گرد موجود بے شمار ایسی کہانیاں موجود ہیں جو سچائی سے بہت قریب ہیں اگر ہم ان ہی موضوعات کو لے کر ڈرامے یا فلمیں بنائیں تو اسے بہت زیادہ پزیرائی ملے گی۔ عابد علی نے کہاکہ ہمارا ٹیلی ویژن ڈرامہ آج بھی دنیا کے دیگر ممالک اور خاص طور سے بھارت کے مقابلے میں بہت بہتر اور معیاری ہے،ملک میں بنائے جانے والے ڈرامے دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Whitney Cummings
Richard Madden
Chunky Pandey
Richa Chadda
Miles Teller
Jamie Dornan
Iqra Aziz
Reham Khan
Angeline Malik
Paul Dano
Nayyar Ejaz
Kaveeta
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی