کراچی کے فنکاروں کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں، ایوب کھوسو
منگل 22 مارچ 2016 14:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء) کراچی کے فنکار متحد ہو گئے اور جلد وزیر اعلی سندھ سے ملاقات کریں گے، اور انھیں فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کرینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی وی کے سینئر اداکار، ایوب کھوسو نے آرٹ فاوٴنڈیشن کے عہدیداروں اور فنکاروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کیا، اس موقع پر کرکٹر معین خان، قوال امجد صابری، گلوکار سلیم جاوید، حسن جہانگیر، عابدہ خانم، اداکار انور اقبال، اسلم شیخ، غالب کمال، دانش نواز، گلوکار ارشد محمود، سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی، روٴف اختر فاروقی، گلوکارہ رافعہ رضوی، شبانہ کوثر، عروسہ، امجد شاہ، فیصل ندیم، ارم ملک، امجد رانا اور دیگر فنکار بھی موجود تھے۔
اداکار ایوب کھوسو نے مزید کہا کہ حکومت فنکاروں کی سرپرستی کے لیے آگے بڑھے، کیونکہ فنکار کسی بھی ملک کے لیے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں، بین الاقوامی شہرت یافتہ کرکٹر معین خان نے کھلاڑیوں اور کرکٹرز کا چولی دامن کا ساتھ ہے، آج کی تقریب میں اتنی بڑی تعداد میں فنکاروں کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا، گلوکار سلیم جاوید نے کہا کہ اس قسم کی تقریبات محبتوں کو فروغ دیتی ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
kareena jan
Prem Chopra
Emma Stone
Ashley Johnson
Payal Chuadhry
Zebunnisa Bangash
Taylor Kitsch
Jia Ali
Sherilyn Fenn
Taylor Momsen
Fardeen Khan
Reema Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی