شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی ،اب دوبارہ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ‘ نادیہ افگن
جمعرات 28 اپریل 2016 13:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ بچپن سے میرا رحجان پائلٹ بننے کی طرف تھا مگر قسمت مجھے شوبز کی دنیامیں لے آئی ، میں نے متعدد ڈرامہ ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا ہے مگر سب سے اچھے ڈرامہ ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے پچھلے تین سال سے شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی مگر اب میں نے دوبارہ اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے اور اپنے وزن میں بھی بہت حد تک کمی کر لی ہے ۔
موٹاپے کی وجہ سے میرا گیٹ اپ آنٹی جیسا ہو گیا تھا مگر اب میں نے مسلسل ایکسر سائز کر کے خود کو دوبارہ سمارٹ بنا لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عظمیٰ گیلانی میرا پسندیدہ اداکارہ ہیں اور ایسے لوگ نئے اداکاروں کے لئے ایک طرح سے انسٹی ٹیوٹ کا درجہ رکھتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں نادیہ افگن نے کہا کہ پاکستان میں اداکاری کے لئے کوئی اکیڈمی نہیں ، میرا ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ نئے اداکاروں کے لئے فوری طور پر ایک اکیڈمی کا قیام عمل میں لائیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
M. Night Shyamalan
Boman Irani
humayun ashraf
Mandira Bedi
Quratulain Balouch
Payal Chuadhry
Bruce Willis
Leighton Meester
Jennifer Lawrence
Junaid Khan
Vivek obroy
Fareed Ayaz
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی