پاکستانیوں نے بہت دکھ برداشت کر لئے ہیں اب خوشیوں کی ضرورت ہے‘سائر ہ نسیم
ہفتہ 14 مئی 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے بہت دکھ برداشت کر لئے ہیں اب خوشیوں کی ضرورت ہے ،سب کو متحد ہو کر خوشحال پاکستان کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا،توجہ دے کر فلم انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے اور یقیناگلوکار بھی اسکی ترقی سے مستفید ہوں گے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گلوکارہ نے کہا کہ پاکستانی زندہ دلان قوم کے طور پر جانے جاتے ہیں ، پاکستان کی ترقی کے لئے انفرادی کاوشیں بھی ضروری ہیں لیکن دیرپا فائدے کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا۔
سائرہ نسیم نے مزید کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کرنے ہونگے۔ صرف سینما گھروں پر کروڑوں روپے لگا کر ان کو سجانا کوئی بڑی بات نہیں ، اصل بات پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنے پاوٴں پر کھڑا کرنا ہے۔ ۔Famous Showbiz Stars
Shakeel
Rachelle Lefevre
Michelle Monaghan
Natalie Alyn Lind
Sharman Joshi
Paul Bettany
humayun ashraf
Ewan McGregor
Nadia Ali
Ruby Rose
Carice van Houten
Sana Askari
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا