پاکستانی نژاد اداکارہ نادیہ علی کا آئندہ سے حجاب پہن کر فحش فلموں میں کام کرنے کا اعلان
محمد علی
جمعرات 19 مئی 2016
01:01

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مئی۔2016ء) پاکستانی نژاد اداکارہ نادیہ علی نے آئندہ سے حجاب پہن کر فحش فلموں میں کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد فحش فلموں کی اداکارہ نادیہ علی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام کو اپنے مذہبی عقیدے اور تہذیب سے متصادم نہیں سمجھتی ہیں۔
(جاری ہے)
میں ایک مسلمان اور پاکستانی ہوں اور اپنے مذہب اور تہذیب کو اپنے کام کیساتھ یکجا رکھنا خوب جانتی ہوں۔
میں ایک باعمل مسلمان ہوں جو صبح اٹھ کر نماز پڑھتی ہے جبکہ رات کو ڈانس کلب میں کام کرکے اپنا گزر بسر کرتی ہے۔ اسی لیے نادیہ علی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سے حجاب پہن کر فحش فلموں میں کام کریں گی۔ نادیہ علی کا کہنا ہے کہ ان کے اس اقدام کا مقصد مشرق وسطی کی خواتین کو پیغام دینا ہے کہ ان کا مذہب اور کلچر چاہے جو بھی ہو وہ مکمل آزادی کا حق رکھتی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Lily Rabe

Baber Khan

Afraz Rasool

Ayush Tandon

Emran Hashmi

Anum Fayyaz

Neelam Muneer

Lee Pace

shiraz uppal

Elizabeth Rodriguez

Fareed Ayaz

Kevin Bacon
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا
-
نامور اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف
-
عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں
-
ہانیہ اور عاصم کی نئی تصاویر نے پھر سے ڈیٹنگ کے اشارے دیدیئے
-
راج کمار را کی فلم’’مالک‘‘نے تہلکہ مچا دیا
-
معروف کورین اداکارہ 31 سال کی عمر میں چل بسیں
-
’’سردار جی 3 ‘‘بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی