لیونارڈو ڈی کیپریو کامریخ پر جانے کا اعلان
بدھ 5 اکتوبر 2016 13:20
(جاری ہے)
ماحولیاتی تغیر سے متعلق صدر اوباما سے بات چیت میں انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ایلون مسک کے ساتھ مریخ کے پہلے سفر پرجائیں گے۔
ایلون مسک جو ٹیسلا موٹرز اور اسپیس ایکس کے سی ای او ہیں، 2025تک انسانوں کو مریخ پر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ڈی کیپریو نے یہ اعلان صدر اوباما اور موسمیاتی سائنس دان ڈاکٹر کیتھرائن ہے ہو سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔تینوں نے موسمیاتی تغیر کے حوالے سے یہ گفتگو ڈی کیپریو کی نئی ڈاکیومنٹری فلم بی فور دی فلڈ کے پریمیئر سے پہلے کی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Surveen Chawla
Shakira
Zabryna Guevara
Hira Tareen
Fazila Qazi
Vaneeza Ahmad
Rashid Ali Warbartan
Gemma Arterton
Luke Evans
Sanjay Kapoor
Linda Cardellini
Emily Kinney
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی