دیا علی نے فلپائن میں بے حیائی کے تمام حددو کو پار کر دیا ‘بکنی نے میں اپنی تصاویر سماجی رابطوںکی ویب سائٹس پر جاری

اتوار 18 دسمبر 2016 14:40

دیا علی نے فلپائن میں بے حیائی کے تمام حددو کو پار کر دیا ‘بکنی نے میں اپنی تصاویر سماجی رابطوںکی ویب سائٹس پر جاری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2016ء) پاکستانی اداکارہ دیا علی نے فلپائن میں بے حیائی کے تمام حددو کو پار کر دیا ‘بکنی نے میں اپنی تصاویر سماجی رابطوںکی ویب سائٹس پر بھی جاری کر دیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دیاعلی کافی عرصہ سے دوبئی اور فلپائن کے ڈانس کلبوں میں کام کر رہی ہے مگر اب دیا علی نے فلپائن میں ایک شو کے دوران بے حیائی کی تمام حددوں کو ہی پار کر دیا ہے اور وہ فلپائن میں مستقل قیام کیلئے بھی کوشش کر رہی ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انکی بکنی میں سامنے آنیوالی تصاویر کی وجہ سے انکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 18/12/2016 - 14:40:11