سیلینا کی بے قراری کیا گن کھیلائے گی

اتوار 8 مارچ 2009 16:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ ۔2009ء) پچھلے دنوں ممبئی کے پی وی آرتھیٹر پر سیلینا جیٹلی کو بڑی بے قراری سے کسی کا انتظار کرتے دیکھ کر سب کو کچھ کچھ ہونے لگا۔ وہ فلم”لگ بائی چانس“ میں اپنے چانس کی منتظر تھیں۔

(جاری ہے)

ان کی بے قرار دیکھ کر حاضرین بھی پریشان ہوگئے اور پھر وہ پریشانی اس وقت دور ہوئی جب سیلینا کی آنکھوں کی ٹھنڈک تشار کپور نے سامنے آگئے۔ پھرکیا!دونوں عاشقوں نے ساتھ ہی فلم دیکھی ۔دونوں نے اگلے ہی دن حیات ہوٹل کے گلاس ہاﺅس میں پاس بیٹھ کر ”دارو“پی اور پھر ڈنر کیا ۔ڈنر ختم ہوگیا مگر ان دونوں عاشقوں کی بے قراری ختم نہیں ہوئی اور آدھی رات تک سیلینا اور تشا کپور ایک دوسرے سے باتیں کرتے رہے۔

وقت اشاعت : 08/03/2009 - 16:10:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :