اینی میٹڈٹی وی شو’ ٹینگلڈ؛بیفور ایوًر آفٹر‘کا نیا کلپ جاری
اتوار 12 فروری 2017 16:20
(جاری ہے)
شین پرگمور اورکرس سونن برگ کی تیارکردہ یہ اینی میٹڈ سیریز ہالی وو ڈفلم 'ٹینگلڈپر مبنی ہے جس میں لمبے سنہری بالوں والی روپنزیل پھر نئے ایڈونچر پر نکلے گی اوریوجین نامی بہادر نوجوان اور تیز رفتار گھوڑے میکسی مس 'کے ساتھ ملکر دشمنوں کا مقابلہ کرے گی۔
سیریز میں رپنزیل کے کردار کے ڈائیلاگ اداکارہ مینڈی مور جبکہ بہادر نوجوان یوجین کے ڈائیلاگ اداکارزیچرے لیوی کی آواز میں ریکارڈ کرائے گئے ان کے علاوہ ایشلے جوڈ، کلینسی برائون، ایڈن ایسپونیا، جینفرے ٹیمبور اور جیریمی جورڈن نے مختلف کرداروں کے ڈائیلاگ ریکارڈکرائے ہیں۔فینٹسی، اینی میٹڈاور کامیڈی سے بھرپوراس ٹی وی شو میں نئے میوزیکل سانگ اور نئے ایڈونچر شامل کئے گئے ہیں جو مارچ میں ڈزنی چینل پر ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔Famous Showbiz Stars
Amber Heard
Ajmal Malik
saim ali
Sanjay Leela Bhansali
Nadeem Baig
Ariana Grande
Alamgir
Corey Stoll
Michael B. Jordan
Rachelle Lefevre
Sadaf Fawad Khan
Sahir Ali Bagga
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ