Alamgir

Alamgir is famous Lollywood / Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Alamgir. You can read latest Alamgir news, articles and photos on this section. Also read about Alamgir scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Alamgir.

عالمگیر

Alamgir عالمگیر 1955ء میں بنگلا دیش میں پیدا ہوئے ۔ اور عالمگیر پاکستان میں اردو پاپ گلوکاری کی بنیاد رکھنے والے لیجنڈ گلوکاروں میں سے ایک ہیں۔ منفرد آواز اور انداز کے مالک عالمگیر نے بے شمار گانے گائے اور فن موسیقی میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔ عالمگیر کا اندازِ گلوکاری پاکستان کے نامور پلے بیک گلوکار احمد رشدی کی یاد تازہ کرنے میں اہم کردا ادا کرتا ہے۔ عالمگیر کے مشہور گانوں میں”دیکھا نہ تھا کبھی ہم نے یہ سماں، گوری پنگھٹ پہ ٹھہرو، خیال رکھنا، ماؤں کی دعا پوری ہوئی اور شام سے پہلے آنا وغیرہ شامل ہیں۔

Alamgir News

Browse More News