معروف قوال بدر میانداد کا55واںیوم ولادت کل منایاجائیگا
بدھ 15 فروری 2017 14:29
(جاری ہے)
بدر میانداد کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ بہت سی بھارتی فلموں کیلئے بھی منتخب کئے گئے ان کے گانوں نے عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھوا ۔
بدر میانداد جن کے البمز امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا ، بھارت اور یورپ میں بھی ریلیز ہو چکے ہیں نے 27 برس تک فن قوالی میں نام پیدا کئے رکھا۔ بدر میانداد قوال عارضہ قلب اور اعصابی امراض میں مبتلا ہو نے کے بعد 2مارچ 2007ء کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے۔ مرحوم کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس میں فن قوالی کیلئے بد ر میانداد کی طویل خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔Famous Showbiz Stars
Jonny Lee Miller
Michelle Williams
Urvashi Rautela
Chetna Pande
Dilip Kumar
Akram Udas
James Franco
Sherilyn Fenn
Taylor Momsen
Kangana Ranaut
Shakira
Hassan Niazi
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی