نئی کرائم تھرلر فاسٹ اینڈ فیوریئس8 کا نیا ٹریلر جاری
ہفتہ 25 فروری 2017 14:35
(جاری ہے)
ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس ایک بار پھر فلم بینوں کا دل جیتنے کیلئے تیار ہے ،اسی سلسلے میں فاسٹ فیوریئس فرنچائز کی ا?ٹھویں کڑی " فاسٹ اینڈ فیوریئس8" کانیا دھواں دھار ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔
ہدایتکارایف گیری کی اس کرائم تھرلر فلم کی اسٹار کاسٹ میں وین ڈیزل، چارلیزتھرون،مشعل روڈریگز، ڈیوین جانسن ، جیسن اسٹیتھم، لیو ڈیکرس اورلوکس بلیک شامل ہیں۔گزشتہ حصوں کی طرح اس فلم میں بھی وین ڈیزل اپنے سابقہ کردارگو ڈومینک ٹوریٹو کے روپ میں جلوہ گر ہو نگے۔Famous Showbiz Stars
Iftikhar Thakur
Matthew McConaughey
Bryce Dallas Howard
Azra Jehan
Zoe Saldana
Karla Souza
Savera Nadeem
Tanushree Dutta
Manoj Joshi
Urvashi Rautela
Mehwish Hayat
Pathanay Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ