یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلامیں ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ہفتہ 6 مئی 2017 21:06

واہ کینٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2017ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلامیں ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں کھانے کے سٹالز ،بچوں کے لئے جھولے،اور ثقافتی موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا ۔ثقافتی پروگرام میں طلباء و طالبات نے بھر پور شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلامیں ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیااس موقع پر تقریب کے ایڈوائزر انجینئر عبید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب کا مقصد تعلیم کے ساتھ طلباء کو غیر نصابی سرگرمیاںفراہم کرنا جس سے نہ صرف ان کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے بلکہ ان کو تعلیمی میدان میں بھی اس طرح کی سرگرمیاں معاون و مددگار ثابت ہو ں گی اور طلبا ء کی ذہنی صلاحیتیں بڑھانے میں بھی کافی مدد ملے گی اس موقع پر طلباء و طالبات کو تفریح مہیا کرنے کے لئے کھانے کے سٹالز، جھولے اور خاص طور پر ثقافتی موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں طلبا ء و طالبات نے بھرپور حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے خوب داد بھی وصول کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری