مانسہرہ،کوہ موسی پر مو سم سر ما کی پہلی بر فبا ری
بدھ 16 اگست 2017 16:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وادی کاغان ‘ ناران ‘ شوگراں اور لالہ زار بابو سرٹاپ سمیت پوری وادی میں گزشتہ رات وادی میں شدید بارش کے ساتھ بلند و بالا چوٹیوں پر موسم کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔
وادی میں بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے ۔ بابوسرٹاپ اور لالہ زار بٹہ کندلی میں برفباری کی وجہس ے سیاحوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ برفباری کے خوبصورت نظارے دیکھنے کے لئے پشاور لاہور سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے خوبصورت وادی کی طرف رخ کر لیا ۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان
10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..
پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان
ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان