امریکا میں برف باری سے پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

ہفتہ 10 فروری 2018 15:49

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) امریکا کی مغربی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں برف باری کے باعث 1500 سے زیادہ پروازیں منسوخ ہوئیںاور نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نے پھر تباہی مچادی، شکاگو سے ڈیٹرائٹ شہر تک شدید برف باری ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ان شہروں میں9 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی اور خراب موسم کے باعث اب تک 1500کے قریب پروازیں منسوخ جبکہ سکولوں کو بند کردیا گیا ہے،برفباری کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کے متعدد حادثات بھی رونما ہوئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری