آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 24 فروری 2018 18:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم کوئٹہ،قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب،خیبر پختو نخوا، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان، سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں/ گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا: پارہ چنار 40، رسالپور15، چراٹ13، دیر، میرکھنی 11، کاکول، بالاکوٹ، مالم جبہ 10، کالام، پٹن 09، پشاور(سٹی 08، ائیرپورٹ 07)، سیدو شریف 08، بنوں ، کوہاٹ ، لوئیر دیر 06، ڈی آئی خان 02، پنجاب: مری 17، منڈی بہاوٰالدین 10، راولپنڈی (چکلالہ 08، شمس آباد 06)، بھکر ، فیصل آباد،جہلم07 ، اسلام آباد(زیروپوائنٹ 07، گولڑہ 06)، سیالکوٹ ( کینٹ06 ، ائرپورٹ 04)، شورکوٹ 06، قصور، لیہ،سرگودھا 05، منگلا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کامرہ 04، جھنگ، نور پور تھل اوکاڑہ03،خان پور،گجرات، گوجرانوالہ، جوہر آباد، کوٹ ادو 02، بہاولپور، لاہور، میانوالی، ڈی جی خان، چکوال01،بلوچستان : زیارت 37، ڑوب 26، کوئٹہ(شیخ ماندہ ،سمنگلی 10)، بارکھان 09، خضدار، قلات 04، نوکنڈی02، دالبند ین،سبی01، سندھ:جیکب ا?باد 06، سکھر04، کشمیر: کوٹلی 16، مظفرآباد12، راولاکوٹ 11، گڑھی ڈوپٹہ 06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

مالم جبہ میں 03 انچ برفباری ہوئی۔ ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: کالام منفی02، گوپس، پاراچنار، استور منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری