دادو ،بارشوں سے کاچھو میں راستے پھر بند ہوگئے، متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر

ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:04

دادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) دادو میں کیرتھر پہاڑی سلسلوں میں دوبارہ بارشوں سے کاچھو میں ایک بار پھر راستے بند ہوگئے ہیں، متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

(جاری ہے)

کیرتھرپہاڑی سلسلوں میں گزشتہ روزکی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، سیلابی پانی کے باعث کاچھو میں ایک بار پھرراستے بند ہیں جس کی وجہ سے متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ۔ادھرسانگھڑمیں بھی بارشوں کو 12 روز گزر جانے کے باوجود بیشترگائوں زیر آب ہیں اور متاثرین کو خوراک ،ادویات اور دیگر مسائل کا سامنا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات