ژوب، ڈپٹی ڈائریکٹرلائیوسٹاک کا عبداللہ زئی کے مختلف دیہات میں فری موبائل ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

جمعہ 4 دسمبر 2020 19:35

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) صوبائی وزیرلائیواسٹاک وماحولیات حاجی مٹھاخان کاکڑ،سیکرٹری اور ڈی جی لائیوسٹاک کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹرلائیواسٹاک ڈاکٹرنصیب اللہ کاکڑ،ڈاکٹرعلاوالدین ڈاکٹرمحمدکریم،محمدحنیف اور محب اللہ نے عبداللہ زئی کے مختلف دیہات میں فری موبائل ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں دس ہزار بھیڑ بکریوں کی ویکسینیشن کی اور ادویات دی اس موقع پر ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر نصیب اللہ کاکڑ نے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک ژوب کے دور دراز علاقوں میں عوام کے دہلیز پر فری موبائل ویٹرنری کمیپ کا انعقاد کررہے ہیں مالداروں کو ویٹرنری ویکسین اور مفت ادویات فراہم کررہے ہیں صوبائی وزیر حاجی مٹھا خان کاکڑ کے انتھک محنت اور کاوشوں کی بدولت محکمہ لائیوسٹاک بہتری کی جانب گامزن ہے اس لئے عوام حاجی مٹھا خان کاکڑ کے مخلصانہ اور عوام دوست پالیسی کو سرہاتے ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری