ایل ڈی اے کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ۔13افسروں کو ترقی دے دی گئی

پیر 12 اپریل 2021 20:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی زیر صدارت ایل ڈی اے کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ایل ڈی اے کی13افسروں کو ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عارضی بنیادوں پر کام کرنے والے پانچ ڈپٹی ڈائریکٹرز کاشف عمران ،بسمہ آصف، رضوان شوکت ، غلام عباس اور سید حبان محمد سبحانی کو مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔

اس کے علاوہ جن آٹھ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ان میں ذوہیب احمد ملک ، فرخ شہزاد ظہیر،رضا حسن رانا ، عثمان احمد ، شاہد علی خان، فیصل انجم ،اعظم حسین اور چودھری سہیل احمد شامل ہیں۔ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے محمد نواز گوندل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری