دوسالوں سے ترقیاتی فنڈز روک دئیے گئے ہیں،نصیب ترین ،میرشاہ

انتہائی محدود وسائل میں رہتے ہوئے عوام کی خدمت کررہے ہیں،چیف آفیسر خانوزئی میونسپل کمیٹی

منگل 28 ستمبر 2021 20:40

خانوزئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) خانوزئی میونسپل کمیٹی خانوزئی کے چیف آفیسر نصیب اللہ ترین اور انجینئر سیدمیرشاہ نیاپنے بیان میں کہاہے کہ گزشتہ دوسالوں سے میونسپل کمیٹی خانوزئی کے ترقیاتی فنڈز روک دیئے گئے ہیں جسکی وجہ سے نہ صرف مالی مشکلات کاسامنا کرنا پڑاہے بلکہ ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی فارغ کرنا پڑا، جس سے میونسپل کے حدود میں تمام ترقیاتی کام اور صفائی کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے انہوں نے کہاکہ ہم انتہائی محدود وسائل کے باوجود عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

(جاری ہے)

لوکل گورنمنٹ نے گزشتہ چند مہینوں سے نان سیلری فنڈز جاری نہیں کئے ہیں جس سے عوام کومیونسپل سروسز کی فراہمی تعطل کاشکار ہیں۔ کئی ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنا پڑا،اگر یہی صورتحال رہی تو مزید پریشانی کا سامنا کرناپڑیگا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری پوری کوشش یہی ہے کہ عوام کو بہتر سہولیات سے آراستہ کیاجاسکیں اور عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں اٹھائینگے۔انہوں نے حکومت اور محکمہ بلدیات سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ جلد ازجلد فنڈز کا اجراء کرکے میونسپل کمیٹی خانوزئی کی حالت زار پر رحم کھائیں اور ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخوائیں جاری کی جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری