امریکہ کے مختلف شہروں میں برفانی طوفان کے باعث زندگی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ‘سینکڑوں فلائٹس معطل

بدھ 11 فروری 2015 13:24

نیویارک/ایتھنز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) امریکہ کے مختلف شہروں میں برفانی طوفان کے باعث زندگی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا،، یونان میں بھی برف باری سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکہ کے مختلف شہروں میں برفبانی طوفان نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا امر یکی شہر میساچوسٹس میں برفباری کے باعث بچے اسکول نہیں جا سکے، شہری گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے،امریکی شہر بوسٹن میں برفباری کے باعث انڈر گراؤنڈ ریلوی کا نظام اور سب وے بند کرنا پڑا، سکولوں میں بھی چھٹی کردی گئی، نیو انگلینڈ میں برف کی موٹی تہیں جم گئیں ‘ نہر میں پانی برف بن گیا،امریکہ کے شمالی مشرقی علاقوں میں بارہ سینٹی میٹر تک برف کی موٹی تہیں جم گئیں ہیں جس کے باعث زندگی کا نظام معطل ہوکر رہ گیابرفباری کے باعث اٹھارہ سو فلائیٹس معطل کردی گئیں یونان کے مختلف شہروں بھی شدید برفباری ہوئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..