
USA - Urdu News
امریکہ ۔ متعلقہ خبریں

-
واضح نہیں آیا ایران کا جوہری پروگرام اب بھی موجود ہے، ٹرمپ
ایران کے جوہری پروگرام کو صرف طاقت سے تباہ کرنا ناممکن ہے، اسرائیلی مشیر قومی سلامتی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
مشرق وسطی کی صورت حال، امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلی فون پر رابطہ
دونوں رہنمائوں کا تحمل و بردباری کی اہمیت ،کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کو سفارتی ذرائع سے طے کرنے پر زور
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایرانی میزائل حملے روکنے میں اسرائیل کی مدد کی، امریکی حکام
مدد کے لیے مخصوص امریکی جنگی آثاثے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیے گئے،گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے ، فرانسیسی صدر
تہران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے نازک موڑ کے قریب تر ہے،گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیلی اشتعال انگیز کارروائیاں علاقائی و عالمی امن و سلامتی کیلیے سنگین خطرہ ہے،اعجاز چوہدری
اسرائیلی جارحیت کو نکیل ڈالنے کے لئے عالمی برادری کا ضمیر کب جاگے گا ایران پر اسرائیلی دہشتگردی کی شدیدمذمت کرتے ہیں
ہفتہ 14 جون 2025 -
امریکہ سے متعلقہ تصاویر
-
حکومت کا آرگینک خوراک ، مصنوعات کی برآمدات پرتوجہ مرکوز نہ کرنا قابل تشویش ہے ‘ نجم مزاری
حکومتی سرپرستی سے پاکستان عالمی مارکیٹوں میں اپنا حصہ وصول کر سکتا ہے ‘مذاکرے میں اظہار خیال
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران اسرائیل کشیدگی نے عالمی منڈی میں ہلچل مچادی، تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
تیل کی ریفائنریاں اور ذخیرہ کرنے کی تنصیبات محفوظ اور معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں، ایران اس وقت یومیہ تقریباً 33 لاکھ بیرل تیل پیدا کر رہا ہے اور 20 لاکھ بیرل سے زائد برآمد ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
امریکی اڈوں، انفراسٹرکچر یا شہریوں کو نقصان پہنچا تو سنگین نتائج ہوں گے، امریکہ کی ایران کو دھمکی
امریکہ کی اولین ترجیح خطے میں اپنے شہریوں اور فورسز کا تحفظ ہے اوراس مقصد کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا؛ ایران کی قیادت عقلمندی کا مظاہرہ کرے؛ اقوام متحدہ میں امریکی ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
ہفتہ 14 جون 2025 - -
غزہ: مواصلاتی نظام منقطع، رابطوں اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات
ہفتہ 14 جون 2025 -
-
سمندروں پر یو این کانفرنس 800 سے زیادہ وعدوں کے ساتھ ختم
ہفتہ 14 جون 2025 - -
م* احمد آباد میں حادثے کا شکار طیارے کا ایک بلیک باکس مل گیا، دوسرے کی تلاش جاری
جمعہ 13 جون 2025 - -
ایران پر بلاجواز اسرائیلی حملے کی مذمت ،اسلامی ممالک متحد ہوکر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں‘مجلس شوریٰ
اسرائیل کی ناجائز ریاست اور اس کے جارحانہ عزائم ناسور کی صورت پورے خطے میں سرایت کر رہے ہیں‘ قرارداد
جمعہ 13 جون 2025 - -
ا*ایران پر اسرائیلی حملہ سے عالمی جنگ چھڑ سکتی ہی: شجاع الدین شیخ
جمعہ 13 جون 2025 - -
گ*ایران پر بلاجواز اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی
ٹ*اسلامی ممالک متحد ہوکر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں، مجلس شوریٰ لله*اسرائیل کی ناجائز ریاست اور اسکے جارحانہ عزائم ناسور کی صورت پورے خطے میں سرایت کر رہے ہیں، قرارداد ... مزید
جمعہ 13 جون 2025 - -
ّ اسلامی ممالک متحد ہو کر اسرائیلی دہشت گردی کا مقابلہ کریں، ملی یکجہتی کونسل بلوچستان
جمعہ 13 جون 2025 - -
yدینی و مذہبی رہنماؤں کی ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت
جمعہ 13 جون 2025 - -
ایران پر اسرائیلی حملے کی سہولت کاری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، حافظ منیر حسین احمد
امریکہ، اسرائیل و بھارت کا شیطانی گٹھ جوڑ، ایران کو بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات پر غور کرنا ہوگا
جمعہ 13 جون 2025 - -
ایران پر اسرائیلی حملہ سے عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ
جمعہ 13 جون 2025 -
Latest News about USA in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about USA. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امریکہ سے متعلقہ مضامین
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
مزید مضامین
امریکہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.