جنوبی چین میں طوفانی بارشیں، درجنوں ہلاکتیں

ہفتہ 23 مئی 2015 14:37

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) چین کے جنوبی علاقوں میں اچانک سیلاب کے نتیجے میں کم ازکم 35 افراد مارے گئے ہیں۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے وہاں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ ہلاکتیں گوئی ڑْو صوبے میں ہوئیں، جہاں گیارہ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ چینی محکمہ موسمیات کے مطابق متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ امدادی ادارے سرچ اور ریسکیو کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری