چین ‘ صوبے ہنان میں طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں ‘ اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں

پیر 8 جون 2015 14:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جون۔2015ء) چین کے صوبے ہنان میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں اور اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہوئے۔

(جاری ہے)

چین کے وسطی صوبے ہنان میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی ہے، صوبے کے کئی شہروں میں سڑکیں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں ‘کہیں 200 سے 300 ملی میٹر تو کہیں 476 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ان بارشوں نے 200 برسوں کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے ‘شدید بارشوں سے صوبے کے 7 شہروں کے 1اعشاریہ5 ملین افراد متاثر ہوئے ، ایک لاکھ 24 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری