ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
منگل 1 جولائی 2025 16:10

(جاری ہے)
لاہور، گوجرانوالہ، سوات، مالاکنڈ، جہلم، چکوال اور سیالکوٹ میں بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی سے اب تک 45افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 68زخمی بھی ہوئے۔
واضح رہے کہ شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کے خدشات کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی، نالہ لئی اور دیگر آبی گزر گاہوں میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تربیلا ڈیم کی سطح بلند ہوگئی، ڈیم میں پانی کی سطح 1498فٹ ریکارڈ کی گئی، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1550 فٹ ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
مون سون بارشوں کے دوران حفاظتی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں ، چیف ایگزیکٹو آئیسکو کی ہدایت
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنےکی توقع
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان
لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
پنجاب میں موسلادھار بارش،مختلف حادثات میں 12افراد جاں بحق ہوئے ‘پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری
کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق، متعدد علاقے بجلی سے محروم
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی تک بارشوں کا امکان ،سیلاب کاخدشہ
لاہورمیں صبح سے ہونے والی بارش کے سبب حبس اورگرمی کا زورٹوٹ گیا
ملتان میں موسلا دھاربارش،متعدد شاہراہوں پر پانی کھڑا ہو گیا
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہے، عوام ..
موسمی خرابی، فلائٹ آپریشن متاثر، 2 پروازیں منسوخ، 39 میں تاخیر
کراچی میں آج شام ہلکی بارش جبکہ ہفتے کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ درمیانی جبکہ کچھ مقامات پر موسلادھار ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا ..
یکم جولائی تک موسلا دھار/ شدیدموسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات ..
کراچی،بارش کی پیشگوئی، اقدامات کا آغاز، 60 پروازوں کو تاخیر کا سامنا
کراچی میں بروز جمعہ، ہفتہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کی پیشگوئی پر کراچی ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات کی ہدایت
پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات
خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات