پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مو سلا دھار بارش کی پیشنگوئی پر الرٹ جاری کر دیا

منگل 15 جولائی 2025 21:38

پی ڈی ایم اے  نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مو سلا دھار بارش کی پیشنگوئی    پر  الرٹ جاری کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2025ء) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مو سلا دھار بارش کی پیشنگوئی پر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ مسلسل جاری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 1122 اور واسا سمیت دیگر ریسکیو ادارے مشینری سمیت عملے کو الرٹ رکھیں اور نشینی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 17جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے،شہری احتیاط کریں، بجلی کے کھمبوں ، لٹکتی تاروں ،کچے مکانات اور بوسیدہ عمارتوں سے دور رہیں،شہری بچوں کا خاص خیال رکھیں اور انہیں نشیبی علاقوں میں جمع پانی کے قریب ہرگز نہ جانے دیں،کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں شہری پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر کال کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات کی 15 سے 17 جولائی کے دوران تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پی شگوئی

محکمہ موسمیات کی 14 تا 17 جولائی پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں موسم ابرآلود، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی میں اگلے تین دنوں کے دوران رات اور صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی 13 اور 14جولائی کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں شدیدموسلادھار بارش  کی پیشنگوئی، ندی ..

خیبر پختونخو امیں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

صوبہ سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان

مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، کئی شہروں میں بارش

پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر ..

ملتان ، مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ..